the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
مدراس ہائي کورٹ کی ایک بنچ نے آج مرکزي حکومت سے یہ وضاحت طلب کیا کہ کس اتھارٹی کی بنیاد پر روپے دو ہزار کے نئ‏ے نوٹوں میں دیوناگری رسم الخط میں عدد لکھی گئي ہے؟ جسٹس ایس نگموتھو اور جسٹس ایم وی مرلی دھرن پر مشتمل ڈویژن بنچ نے مفاد عامہ کی عرضی پر سماعت کرنے کے بعد مرکزی حکومت کے وکیل کو وزارت مالیات کا جواب حاصل کرکے وضاحت دینے کی ہدایت



دی۔عرضی گزار کے پی ٹی گنیش نے اپنی عرضی میں کہا ہے کہ ریزرو بینک آف انڈيا کی طرف سے جاری کئے گئے نئے 2 ہزار کے نوٹوں پر عدد لکھنے کے لئے دیوناگری رسم الخط کا استعمال کیا گيا ، جو کہ دستور ہند کے خلاف ہے۔انہوں نے کہا کہ دستور ہند کے آرٹیکل 343 کے تحت سرکاری کاموں میں عدد لکھنے کے لئے رسم الخط ہو، وہ ہندوستانی عدد لکھنے کی بین الاقوامی رسم الخط ہونی چاہئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.